Grip on Trip is all about revealing the real picture of Pakistani terrain from the depths of Arabian Sea to its highest vintage points like Karakoram Mountain Range, from lush green valleys of Kashmir to the vast wilderness of Thar, from Golden Sand Beaches of Gawadar to Hooper glacier of Hunza, from Mud Volcanoes of Lasbela to Suspension Bridges of Northern areas, from the most challenging Fairy Meadows Track to world’s second highest plateau Deosai, from the relics of Indus Civilization to the mega metropolitan cities. Grip on Trip is your key to explore the people, food, weather, architecture, culture & history of Pakistan,and provides a complete travel information to tourits.
#gilgitbaltistan #karakoramhighway #highway

48 Comments

  1. میرے محترم ، یہ "تتا پانی" نہیں، روڈس ڈپارٹمنٹ والوں کا " خرچہ پانی" ہے۔ دنیا کہیں کی کہیں پہونچ گئی ہے اور ان سے ایک پہاڑ نہیں سنبھالا جاتا۔ پہاڑ کی کٹائی کردیں یا روڈ کے اوپر کوئی ٹنل بنادیں، معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔

  2. Thank you so so much for your hard work and courage 💗. You are best guide and great source of information. Many young or old people get inspiration from you. Respect from Connecticut USA ❤.

  3. میں کٸ بار اس جگہ سے گزر چکا ہوں واقعی بہت خطرناک ایریا ہے۔ اللہ آپ سب ویلاگرز کی حفاظت فرماۓ۔آمین

  4. وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ویڈیو اور خطرناک روڑ کی معلومات دینےکا شکریہ جناب عمر بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین

  5. بھائی سمپل سا حل ہے اگر کرنے والے کرنا چاہیں۔ جو روڈ raykot کے بعد دریا کی دوسری طرف ہوجاتے ہے۔۔ بلکل ویسے ہی بونر داس سے دریا کے اُوپر پل بنا کر روڈ کو دوسری طرف شفٹ کر دیں ۔۔ دریا کے دوسری طرف ہندوکش ہے جو نسبتاً کم لینڈ سلائڈ کا ہے۔۔
    یہ مٹی والا پہاڑ جو تتا پانی پر ہے یہ ننگا پربت کا آف شوٹ ہے اُوپر rocks heyn نیچے مٹی کے پہاڑ ۔۔ یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے ۔۔ y

  6. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں عبد الرشید ھوں لاھور سے اور آپکا ویلوگ میں نے ابھی دیکھنا شروع کیا ھے۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز سے آپ گائیڈ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو ھمیشہ سلامت رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤

Leave A Reply